ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کیلئے ملتوی

اسلام آباد: ملک میں ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ناگزیر حالات اور وجوہات کی بناء پر مردم شماری کے فیلڈ آپریشن میں تاخیرکرنےکا فیصلہ کیا گیا۔ … Continue reading ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کیلئے ملتوی